نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
پاکستان میں بڑے ہی جوش و جذبے کے ساتھ 77واں یوم پاکستان منایا جا رہا ہے۔ الوقت - پاکستان میں بڑے ہی جوش و جذبے کے ساتھ 77واں یوم پاکستان منایا جا رہا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق اس مناسبت سے سبھی چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں تقاریب منعقد کی جا رہی ہیں۔
یوم پاکستان کا آغاز دار الحکومت اسلام آباد میں ...
پاکستان کی حکومت نے اس ملک کے سابق فوجی سربراہ راحیل شریف کو اس بات کی سرکاری اجازت دے دی ہے کہ یمن کے خلاف سعودی عرب نے جو اتحاد بنایا ہے وہ اس کی سربراہی قبول کر لیں۔ الوقت - پاکستان کی حکومت نے اس ملک کے ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف کو سعودی عرب کی جانب سے بنائے گئے اتحاد کا کمانڈر بننے کی اجازت ایسی ...
پاکستانی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور تہران کے تعلقات اتنے گہرے ہیں۔ الوقت - پاکستانی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور تہران کے تعلقات اتنے گہرے ہیں کہ دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات یا سعودی اتحاد کی کمان قبول کرنے سے ان پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان میں ...
پاکستانی فوج کے سابق جنرل نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف کا یمن کی جنگ میں سعودی عرب کے خود ساختہ اتحاد کا سربراہ منتخب کیا جانا، امریکہ، اسرائیل، سعودی عرب اور پاکستان کے دباؤ کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔
جنرل مرزا اسلم بیگ نے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ جنرل راحیل شریف نے امریکہ کی خوشنودی حاصل کرنے اور ...
پاکستان کے سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ پاراچنار میں شیعہ رہائشی علاقے ایک بازار میں شدید دھماکہ ہوا جس میں 13 افراد جاں بحق اور 40 دیگر زخمی ہوگئے۔ الوقت - پاکستان کے سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ پاراچنار میں شیعہ رہائشی علاقے ایک بازار میں شدید دھماکہ ہوا جس میں 13 افراد جاں بحق اور 40 دیگر زخمی ہ ...
پاکستان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی سربراہی میں بنے اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد میں شامل ہونے سے مشرق وسطی کے بارے میں ملک کی غیر جانبداری کی پالیسی متاثر نہیں ہوگی۔ الوقت - پاکستان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی سربراہی میں بنے اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد میں شامل ہونے سے مشرق وسطی کے بارے میں ملک کی غیر ...
پاکستان کے ایک عالم دین نے تاکید کی ہے کہ پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کا سعودی عرب کی جانب سے یمن کے خلاف بنائے گئے نام نہاد فوجی اتحاد کی کمان سنبھالنا پاکستان کے قومی مفادات کے خلاف ہے۔ الوقت - پاکستان کے ایک عالم دین نے تاکید کی ہے کہ پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کا ...
پاکستان کی سیکرٹری خارجہ تہمينہ جنجوعہ کا کہنا ہے کہ پاکستان، مسلم ممالک کے تنازعات میں فریق نہ بننے کی پالیسی پر پابند عہد ہے۔ الوقت - پاکستان کی سیکرٹری خارجہ تہمينہ جنجوعہ کا کہنا ہے کہ پاکستان، مسلم ممالک کے تنازعات میں فریق نہ بننے کی پالیسی پر پابند عہد ہے۔
نیشنل اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلا ...
پاکستان کے لاہور شہر میں خودکش حملے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہو گئے۔ الوقت - پاکستان کے لاہور شہر میں خودکش حملے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہو گئے۔
پاکستان سے موصولہ رپورٹ کے مطابق مردم شماری ٹیم کی حفاظت پر تعینات پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنا کر کیے گئے اس ح ...
پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف کی سعودی اتحاد میں سربراہ کے طور پر تقرری حکومت کا فیصلہ ہے۔ الوقت - پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف کی سعودی اتحاد میں سربراہ کے طور پر تقرری حکومت کا فیصلہ ہے۔
لندن میں پاکستانی فوج کے ...